کمبل اور بستر

Rs 350,000 کے ہدف میں سے Rs 120,000 جمع
گدے بیٹھ جاتے ہیں اور چادریں گھس جاتی ہیں۔ سردی سے پہلے ہر بستر کو موٹا کمبل چاہیے، اور گرمی میں پنکھے چلنے چاہئیں۔ عطیات پھٹی چیز بدلوانے اور ایک اضافی سیٹ کے لیے ہیں تاکہ دھلائی کے دن بستر خالی نہ رہے۔
